حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله :
مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَتَمَثَّلَ لَهُ اَلرِّجَالُ قِيَاماً فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ اَلنَّارِ
رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:
جو یہ چاہتا ہو کہ لوگ اس کے سامنے جھکے رہیں ( یعنی اس کا احترام کریں) تو اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے۔
بحارالأنوار: ۱۶/۲۴۰